پہلے دن سے ہی کہتے رہے یہ کام کر لیں مگر..شاہد خاقان عباسی پھٹ پڑے

0
44

پہلے دن سے ہی کہتے رہے یہ کام کر لیں مگر..شاہد خاقان عباسی پھٹ پڑے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم، مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ملک کو تقسیم کرکے رکھ دیا اور نیب نے ملک کو تباہ کر دیا ہے ،

شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ایل این جی کیس کو دو سال گزر گئے لیکن نیب کیس نہیں بنا سکا ،نیب سے سب سے زیادہ تنگ آج خود حکومت ہے ۔ وفاق صوبوں سے لڑنے میں مصروف ہے ،پہلے دن سے کہہ رہے ہیں کہ نیب میں ترامیم کر لیں ،حکومت بہانے کرتی رہی ہے ہم اپنا مقدمہ عوام کے سامنے رکھتے ہیں ،اب حکومتی چہرے بھی جلد یہاں نظر آئیں گے۔

شاہد خاقان عباسی کا مزید کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن میں کوئی اختلاف نہیں،اختلاف رائے ضرور ہوتا ہے ، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف ہی ہیں ،شہباز شریف کا بیرون ملک جانا انکا حق ہے۔حکومت بہانے کرتی رہی ہے ہم اپنا مقدمہ عوام کے سامنے رکھتے ہیں

حکومت اس مسئلے کو فوری حل کرے ورنہ…..شاہد خاقان عباسی نے کیا کہہ دیا

پروڈکشن آرڈر والے کہاں ہیں،ان کو ایوان میں لایا جائے. ینل آف چیئر

اگر ہتھیار استعمال کرتے تو یہ تھوڑے سے تھے، زرداری نے اسمبلی میں ایسا کیوں کہا؟

ہمیں پروڈکشن آرڈرز کی کوئی ضرورت نہیں، آصف زرداری

شاہد خاقان عباسی نے سپیکر قومی اسمبلی پر لگایا سنگین الزام، اسد عمر نے دیا جواب

شاہد خاقان عباسی مشکل میں، نیب نے کیا ایک اور بڑا فیصلہ

Leave a reply