مزید دیکھیں

مقبول

اوچ شریف: سستا رمضان بازار نہ لگ سکا، عوام مہنگائی کے بھنور میں پھنس گئی

اوچ شریف،باغی ٹی وی(نامہ نگارحبیب خان) رمضان المبارک کے...

شہری نے 21 کروڑ سے زائد مالیت کے ہیرے نگل گیا

امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو سے تعلق رکھنے...

عائشہ ٹاکیہ کے شوہر کیخلاف مقدمہ درج،اداکارہ کا شدید ردعمل

ممبئی: بالی ووڈ کی سابق اداکارہ عائشہ ٹاکیہ کے...

پیمرا ان ایکشن، نجی ٹی وی کا لائسنس منسوخ کر دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیمرا نے نجی ٹی وی کا لائسنس منسوخ کر دیا

پیمرا کی جانب سے جاری نوٹس مین کہا گیا ہے کہ پیمرا نے سیٹلائٹ ٹی وی چینل سوہنی دھرتی کا لائسنس منسوخ کر دیا ہے،مذکورہ ٹی وی چینل 2009 میں کمپنی کو جاری کیا گیا تھا،جس کا مقصد ملک میں زرعی شعبہ کو جدید معلومات پہنچانا تھا

پیمرا کی جانب سے جاری اعلامییہ میں مزید کہا گیا کہ چینل انتظامیہ اس مقصد میں کامیاب نہ ہو سکی،اور گزشتہ 11 برسوں میں مختلف ادوار میں اس چینل کی نشریات 6 سال کے عرصہ تک معطل رہیں

https://twitter.com/reportpemra/status/1277537558101209089

اعلامئے میں مزید کہا گیا کہ چینل کو متعدد بار جرمانے اور تنبیہہ کے باوجود بھی چینل انتظامیہ چینل کو چلانے سے قاصر رہی،جو پیمرا آرڈیننس 2020 کی شق 28 کی خلاف ورزی ہے،لہذا پیمرا نے تمام قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے سوہنی دھرتی ٹی وی کا لائسنس منسوخ کر دیا ہے

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan