پشاور: ہائیکورٹ کا خود ساختہ اور سبز نمبر پلیٹ کے خلاف کاروائی کا فیصلہ

0
88

پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے حالیہ احکامات پر محکمہ ایکسائز کی خوساختہ سبز اور شخصی نمبر پلیٹ،  غیر قانونی، اور گاڑیوں کے نمبر پیلٹس پر اپنے عہدے یا محکموں کے نام لکھنے والے گاڑیوں کے خلاف مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پشاورہائی کورٹ کے حکم پر آج پشاور کے مختلف شاہراوں پر پرائیویٹ گاڑیوں سے سبز اور مختلف قسم کی شخصی نمبر پلیٹس اتاری گئیں، اور وارننگ جاری کی گئی
پشاور کے علاوہ خیبر پختونخواہ کے تمام اضلاع میں کاروائیاں شروع کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں، سبز اور شخصی نمبر پلیٹس لگانے والی تمام گاڑیوں پر جرمانے لگائے جائینگے اور قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی،

Leave a reply