حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا.
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں کمی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 264 روپے 61 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
دوسری جانب ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 48 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 285 روپے 83 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔
فضل الرحمان کا امریکا پاکستان معاہدے پر شدید تحفظات کا اظہار
اگست 2025 کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں جاری
این اے 129 ضمنی انتخاب: خواجہ سعد رفیق نے حصہ لینے سے معذرت کرلی
این اے 129 ضمنی انتخاب: خواجہ سعد رفیق نے حصہ لینے سے معذرت کرلی