حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔

اعلان کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 269 روپے 99 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔تاہم پیٹرول کی قیمت میں کسی قسم کی کمی یا اضافہ نہیں کیا گیا اور یہ بدستور 264 روپے 61 پیسے فی لیٹر پر برقرار رہے گی۔

واضح رہے کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل ٹرانسپورٹ اور زرعی شعبے میں سب سے زیادہ استعمال ہوتا ہے، جس کی قیمت میں کمی کے اثرات براہِ راست عوام اور معیشت پر پڑتے ہیں۔

پانی کےقدرتی راستے بحال کرنا ہوں گے، خواجہ آصف

ایشیا کپ 2025، شدید گرمی کے باعث 18 میچز کا وقت تبدیل

مصطفیٰ کمال کی ہیلتھ سسٹم پر تنقید، آبادی اور گندے پانی کو بڑا مسئلہ قرار

سیلاب ،خودنمائی اور جاہ جلال کی نمائش،مبشر لقمان نے حقیقت آشکار کر دی

Shares: