حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے کی کمی کر دی گئی، پیٹرول کی نئی قیمت 256روپے13پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں4روپے کی کمی کی گئی ،ڈیزل کی نئی قیمت 263روپے 95پیسے فی لیٹر ہوگئی،مٹی کے تیل کی قیمت میں3روپے 20پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ،مٹی کے تیل کی نئی قیمت 171روپے65پیسے فی لیٹر مقررکردی گئی ۔لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 5روپے25 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی،لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 155روپے 81پیسے فی لیٹر ہوگی۔نئی قیمتوں کا اطلاق اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔
اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و حراس
کراچی: گھر میں گیزر دھماکا، خواتین سمیت 4افراد زخمی
اوباما اورمشعل میں طلاق کی خبریں ، اہلیہ نے مخالفین کے منہ بند کرادیئے
گن شاٹ یا ایکسیڈنٹ ہو تو نجی اسپتال کے پیسے سندھ حکومت بھرے گی، شرجیل میمن
یوٹیلیٹی اسٹورز تنظیم نو ، ایک دن میں 3 ہزار ملازمین فارغ
بھارت سے نہیں چیمپئنز ٹرافی جیتنا اہم ہے، سلمان علی آغا کی انوکھی منطق