تصاویر:پاکستان میں ایس سی او سربراہی اجلاس
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایس سی او سربراہی کانفرنس منعقد ہوئی،
ایس سی او سربراہی کانفرنس کی صدارت پاکستان نے کی، وزیراعظم شہباز شریف نے افتتاحی خطاب کیا، ایس سی او سربراہی اجلاس میں عالمی رہنما اورمندوبین شریک ہیں، ایس سی اوسیکریٹری جنرل جانگ منگ اجلاس میں شریک ہیں،چینی وزیراعظم لی چیانگ ،روسی وزیراعظم میخائل مشوستن ،منگولیا کے صدر،بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر ،ترکمانستان کے وزیرخارجہ راشدمیریدوف بیلاروس ،تاجکستان، ازبکستان اورقازقستان کے وزرائے اعظم،کرغزستان کابینہ کے چیئرمین ژاپاروف اکیل بیک اورایرانی وزیرصنعت محمد اتابک نورشنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شریک ہیں.
ایس سی او سربراہی اجلاس کے لئے عالمی رہنما پاکستان پہنچے تو وفاقی وزرا نے ان کا ایئر پورٹ پر استقبال کیا، بعد ازاں وزیراعظم شہباز شریف سے رہنماؤں کی ملاقات ہوئی ، چینی وزیراعظم کی وزیراعظم، صدر مملکت، آرمی چیف، سپیکر قومی اسمبلی، چیئرمین سینیٹ سے ملاقات ہوئی ہے، صدر مملکت نے چینی وزیراعظم کے اعزاز میں ظہرانہ دیا تو وزیراعظم نے مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا،
ایس سی او اجلاس،اعلامیہ پر دستخط،صدارت روس کے سپرد
ایس سی او اجلاس، رکن ممالک کے سربراہان کی غیر رسمی ملاقات،گفتگو
وزیراعظم نے ایس سی او کی صدارت کی جو ایک اعزاز ہے،عطا تارڑ
ایس سی او اجلاس، بھارتی وزیر خارجہ کی مارننگ واک کی تصویر وائرل
پاکستان اور چین کی اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید تقویت: اہم ملاقات کے نتائج
چین کا پاکستان کی ترقی میں اہم کردار جاری رہے گا: چینی وزیراعظم
آرمی چیف اور چینی وزیراعظم کا گرم جوشی سے مصافحہ
ایس سی او سمٹ کانفرنس پاکستان کے لئے گیم چینجر ثابت ہوگی۔وزیراعلیٰ پنجاب
ایس سی او اجلاس،بھارت بھی پاکستان کی کامیابی پر معترف
ایس سی او اجلاس،معاشی ترقی اور استحکام کیلئے مل کر آگے بڑھنا ہے، وزیراعظم
ایس سی او سربراہی اجلاس کی چند خصوصی تصاویر