پنڈدادن خان کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر تین دوکانیں سیل کر دی گی
پنڈدادن خان کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر تین دوکانیں سیل کر دی گی
ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سی او کیھوڑہ ہونٹ ملک خالد نے کاروائی کرتے ھوے سنوکر کلب ہوٹل اور حمام سیل کر دیے
کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کاروائی کرتے ھوے سی او کیھوڑہ یونٹ ملک خالد نے کاروائی کرتے ھوے کیھوڑہ میں سنوکر کلب حمام اور ہوٹل سیل کر دیے سی او ملک خالد کا کہنا تھا کہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا
انہوں نے کہا کہ کورونا واہرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کریں ماسک اور سینٹاہز کا استعمال کریں احتیاطی تدابیر سے ہی اس وبا پر قابو پایا جا سکتا ہے