راولپنڈی سے دھماکہ خیر مواد برآمد ،دو ملزمان گرفتار

0
48
firing

راولپنڈی سے دھماکہ خیر مواد برآمد کر لیا گیا، پنڈی کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا

تھانہ ٹیکسلا کے علاقے میں گاڑی سے دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ہے،تھانہ ٹیکسلا پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کر کے گاڑی تحویل میں لے لی ، ترجمان پولیس کے مطابق گرفتار ہونے والے ملزمان میں اقبال اور عامر شہزاد شامل ہیں،ملزمان خیبر پختونخوا سے دھماکہ خیز مواد لے کر راولپنڈی داخل ہوئے ،دھماکہ خیز مواد برآمدگی کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں،

Leave a reply