مزید دیکھیں

مقبول

محسن نقوی کو چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست دائر

محسن نقوی کو وزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی...

پہلا ون ڈے، پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین میچوں پر...

پنجاب : اقلیتی برادریوں کے مسائل کے حل کیلئے مینارٹی ایڈوائزری کونسل قائم

لاہور:پنجاب حکومت نے اقلیتی برادریوں کے مسائل حل کرنے...

پیر عادل : افسوسناک حادثہ، تیز رفتار کوچ نے دو نوجوانوں کی جان لے لی

پیر عادل،باغی ٹی وی (نامہ نگارباسط علی گاڈی) انڈس...

وزیراعظم کی اہلخانہ کے ہمراہ جاتی امرا آمد

جاتی امرا: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے اپنے اہلخانہ کے ہمراہ جاتی امرا پہنچے جہاں انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے ملاقات کی۔

باغی ٹی وی: رپورٹ کے مطابق شہباز شریف نے جاتی امراء میں آبائی قبرستان میں اپنے والدین، بھائی اور بھابھی کی قبروں پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی، وزیراعظم شہباز شریف نے نواز شریف اور خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ وقت گزارا، شہباز شریف نے دوپہر کاکھانا شریف فیملی کےہمراہ کھایا، نواز شریف نےجاتی امراء میں آج وزیراعظم شہباز شریف سمیت تمام شریف خاندان کو کھا نے پر مدعو کر رکھا تھا۔