وزیر اعظم پاکستان کشمیر سمیت عالم اسلام کے بھی سفیر ثابت ہوئے، اعجاز شاہ

0
33

وزیر اعظم نہ صرف کشمیر اور پاکستان بلکہ اسلام کے بھی سفیر ثابت ہوئے

باغی ٹی وی رپورٹ : وزیرداخلہ اعجازشاہ نے کہا ہے کہ آج پوری پاکستانی قوم فخر سے اپنے قائدکو خوش آمدید کہتی ہے،ہمسائے ملک کو اس بات کا اندازہ ہو گیا ہے کہ ہمارا ایمان صرف خدا کی ذات پر ہے،وزیر اعظم کے پرجوش خطاب نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا،

عمران خان نے دنیا کے سب حکمرانوں کو پیچھے چھوڑ دیا


وزیر اعظم نہ صرف کشمیر اور پاکستان بلکہ اسلام کے بھی سفیر ثابت ہوئے،وزیراعظم عمران خان نے واضح طور پر یہ بتایا کہ اسلام امن کا درس دیتا ہے،وزیر اعظم نے پیغام دیا کہ کشمیر کے متعلق ہمارا موقف کسی صورت تبدیل نہیں ہوگا،وزیر اعظم ایک انتہائی کامیاب دورے کے بعد ملک واپس لوٹ رہے ہیں،

بھارت کو پاکستان کا سفارتی سطح‌ پر ایک بار پھر کرارا جواب

Leave a reply