وزیراعظم عمران خان سے ابوظہبی کے ولی عہد کا رابطہ

وزیراعظم عمران خان سے ابوظہبی کے ولی عہد کا رابطہ

وزیراعظم عمران خان سے ابوظہبی کے ولی عہد کا رابطہ

وزیراعظم عمران خان اور ابوظہبی کے ولی عہد کے مابین ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے

ابوظہبی کے ولی عہد نے 20 جنوری کو لاہور میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی،ابوظہبی کے ولی عہد محمد بن زید نے دھماکے کے متاثرین سے اظہارتعزیت کیا ابوظہبی کے ولی عہد نے دھماکے میں زخمی افراد کی جلد صحتیابی کی دعا کی

وزیراعظم عمران خان نے عرب امارات کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانے اور رابطے جاری رکھنے کی خواہش کا اظہار کیا دونوں ممالک کی قیادتوں کے درمیان بات چیت برادرانہ تعلقات کی عکاس ہے،

ابو ظہبی کے ولی عہد اور پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے دوران ایک ہفتے میں یہ دوسرا رابطہ ہے، حوثیوں نے یو اے ای پر ڈرون حملہ کیا تھا تو پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے یو اے ای کے ولی عہد کو کال کی تھی، لاہور میں دہشت گردانہ حملہ ہوا تو اب ابو ظہبی کے ولی عہد نے وزیراعظم عمران خان کو کال کی،

قبل ازیں 19 جنوری کو وزیراعظم عمران خان نے متحدہ عرب امارات پر حوثی باغیوں کی جانب سے کیے جانے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی تھی عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید النہیان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور یکجہتی کا اظہار کیا اور ڈرون حملوں میں اموات پر دکھ کا اظہار کیا وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مشکل کی گھڑی میں پاکستان متحدہ عرب امارات کے ساتھ کھڑا ہے شیخ محمد بن زید ال نہیان نے حمایت پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔

قبل ازیں متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ابوظبی حملے میں پاکستانی شہری کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا۔

سعودی عرب اور اسرائیل کا نیا کھیل، سنئے اہم انکشافات مبشرلقمان کی زبانی

کرونا وائرس، امید کی کرن پیدا ہو گئی،وبا سے ملے گا جلد چھٹکارا،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

محمد بن سلمان کے گرد گھیرا تنگ، خوف کا شکار، سنئے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

شاہ سلمان کی طبیعت بگڑ گئی،سعودی عرب خطرناک راستے پر،اہم انکشافات ،سنئے مبشر لقمان کی زبانی

محمد بن سلمان نے سابق جاسوس کے قتل کیلئے اپنا قاتل سکواڈ کینیڈا بھیجا

کوئی پگڑی والا ہے یا داڑھی والا، محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت سب کے ایمان کا حصہ ہے،علامہ طاہر اشرفی

ذخیرہ اندوزوں کے لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بددعا کی ہے،علامہ طاہر اشرفی کا تاجروں کو پیغام

اسرائیلی وزیراعظم اور محمد بن سلمان نے 5 گھنٹے کیا باتیں کیں؟ تہلکہ خیز انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

کوئی حکومتی شخص اسرائیل گیا؟ علامہ طاہر اشرفی کا دبنگ اعلان

اسرائیل تعلقات پروزیراعظم کا رد عمل کیا ہوتا ہے؟ علامہ طاہر اشرفی کا انکشاف

Comments are closed.