وزیراعظم نے مکہ میں دوران طواف 3 مرتبہ مجھے کیا کہا؟ طاہر اشرفی کا اہم انکشاف
وزیراعظم نے مکہ میں دوران طواف 3 مرتبہ مجھے کیا کہا؟ طاہر اشرفی کا اہم انکشاف
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر اور پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین میں بدترین ظلم کررہاہے،
علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے 21 مئی کو یوم یکجہتی فلسطین کے طورپر منانے کا اعلان کیا ہے،حکومت پاکستان اور عوام کا موقف واضح ہے،آزاد فلسطینی ریاست ہمارا مطالبہ ہے جس کا دارالحکومت القدس شریف ہو،وزیراعظم خادم الحرمین شریفین سمیت دیگر اسلامی رہنماوَں سے رابطے میں ہیں ،پاکستان مسئلہ فلسطین پر اسلامی دنیا کو متحد کرنے کیلئے کوششوں میں مصروف ہے پاکستان سمیت دیگر اسلامی ممالک الاقصیٰ پرکبھی سمجھوتہ نہیں کرینگے ،مفتی اعظم فلسطین سمیت دیگررہنماوَں نےخصوصی طورپرپاکستان کا شکریہ ادا کیا کشمیر اور فلسطین امہ کے مسائل ہیں،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ترکی میں موجود ہیں وہاں سے نیویارک جائیں گے فلسطین کی معصوم بچی کی گفتگو نے ہم سب کو رنجیدہ کیا،وزیراعظم نے مکہ میں دوران طواف 3 مرتبہ مجھے کہا کہ فلسطینیوں کیلئے کچھ کرنا چاہیے ،القدس ہمارا ہے دنیا میں پائیدار امن کیلئے فلسطین اورکشمیر کے مسئلےکاحل ضروری ہے،
شاہ سلمان کی طبیعت بگڑ گئی،سعودی عرب خطرناک راستے پر،اہم انکشافات ،سنئے مبشر لقمان کی زبانی
محمد بن سلمان نے سابق جاسوس کے قتل کیلئے اپنا قاتل سکواڈ کینیڈا بھیجا
ذخیرہ اندوزوں کے لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بددعا کی ہے،علامہ طاہر اشرفی کا تاجروں کو پیغام
اسرائیلی وزیراعظم اور محمد بن سلمان نے 5 گھنٹے کیا باتیں کیں؟ تہلکہ خیز انکشافات مبشر لقمان کی زبانی
کوئی حکومتی شخص اسرائیل گیا؟ علامہ طاہر اشرفی کا دبنگ اعلان
وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب سے قبل طاہر اشرفی سعودی عرب روانہ
فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،علامہ طاہر اشرفی کا فلسطین کے قاضی القضاء سے رابطہ