میرپور خاص باغی ٹی وی (نامہ نگار سید شاہزیب شاہ) پولیس نے گٹکا فروش دھرلیا
تفصیل کے مطابق میرپور خاص انچارج سی آئی اے عنایت علی زرادری کی ہمراہ ایس ایچ او ٹندو جان محمد جنید میمن، انچارج ڈی آئی بی دانش احمد، کی گٹکا فروش عناصر کے خلاف کارروائی، ملزم گرفتار،بڑی تعداد میں گٹکا بنانے کا خام مال اور مین پڑی برآمد
انچارج سی آئی اے عنایت علی زرادری کی ہمراہ ایس ایچ او ٹندو جان محمد جنید میمن، انچارج ڈی آئی بی دانش احمدکی ٹندو جان محمد کی حدود مین چوک اسٹاپ والی گلی وارڈ نمبر 4 پر کامیاب کارروائی، ملزم محمد نعیم ولد عمر سومرو گرفتار ملزم کے قبضے سے بڑی تعداد میں گٹکا بنانے کا خام مال اور مین پڑی برآمد۔ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 33/2023 زیر دفعہ 4,6,8 گٹکا ممناعت ایکٹ ٹندو جان محمد تھانے میں درج ملزم سے مزید تفتیش جاری

Shares: