قصور
تھانہ بی ڈویژن میں پولیس کی آشیر باد سے پتنگ بازی کا سلسلہ جاری
تفصیلات کے مطابق قصور شہر کے تھانہ بی ڈویژن کی حدود میں میں پتنگ بازی کے خونی کھیل کا سلسلہ جاری ہے اور کیمکل اور دھاتی ڈور کا استعمال کیا جارھا ھے اور بستی ونیکاں رکن پورہ گلی نمبر 9/7/ 10 اور اسکے گردونواح علاقوں میں کییمکل ڈور پتنگیں گڈیاں فروخت ھونے کا سلسلہ جاری ھے زرائع کے مطابق یہ تھانہ بی ڈویژن پولیس کی آشیرباد حاصل ھے علاقہ کے لوگوں نے ڈی پی او قصور سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ھے کہ غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ھے تاکہ لوگوں کی جانیں محفوظ رہ سکیں

Shares: