قصور
چونیاں پولیس کی بڑی کاروباری خطرناک اشتہاری ملزمان گرفتار کر لیا،اہل علاقہ کا اظہار اطمینان
تفصیلات کے مطابق چونیاں میں  ایس ایچ او ظہیر عالم شاہ نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے مشہور  مقدمہ قتل کا ملزم گرفتار کرکے حوالات میں بند کر دیا اور کہا کہ دیگر پانچ ملزمان کو بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا
ایس ایچ او کے مطابق  ملزمان نے پانچ ماہ قبل لیاقت اسلحہ دکان  والے کو دن دیہاڑے مین سڑک پر فائرنگ کر کے قتل کیا تھا اور بھاگ گیا تھا جس سے علاقے میں خوف پیدا ہو گیا تھا

پولیس کی بڑی کاروائی،خطرناک ملزم گرفتار
Shares:







