پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے،دونوں اہلکاروں کی لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
پنجاب کے ضلع گجرات میں پولیس اہلکاروں کی لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے، ویڈیو میں پولیس اہلکاروں کو ایک دوسرے سے لڑتے اور وردی پھاڑتے دیکھا جا سکتا ہے دونوں اہلکاروں کی شناخت اسلم اور جاوید کے ناموں سے ہوئی ہے۔
گجرات پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے وردیاں پھاڑ دیں
ڈی پی او گجرات نے چوکی انچارج منگووال سمیت ناکہ پر تعینات تمام اہلکاروں کو معطل کر دیا @PunjabPoliceCPO @DIGOpsLahore @MaryamNSharif pic.twitter.com/Wv0eAvvh2j— Umar Tarar (@UmarFarooqTarar) September 7, 2020
ویڈیو منظرِ عام پر آتے ہی ڈی پی او گجرات عمر سلامت نے فوری ایکشن لیا،ڈی پی او نے تھانہ کنجاہ میں دونوں اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیا
سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام
سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟
سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے
سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار
سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی
دوسری شادی کرنے کیلئے بیوی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار
خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
چار سالہ بچی سے زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش مسجد کے باتھ روم میں پھینکنے والا ملزم گرفتار
فون پر دوستی، لڑکی کو ملنے گھر جانیوالے نوجوان کو پہنائے گئے جوتوں کے ہار اور کیا گیا تشدد
دورانِ مجلس عورتوں کے کانوں سے سونے کی بالیاں اُتارنے والی ملزمہ گرفتار
طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا
ڈی پی او گجرات نے چوکی انچارج منگووال سمیت ناکہ پر تعینات تمام اہلکاروں کو معطل کر دیا