سعودی عرب میں سیاسی پناہ ؟محمد بن سلمان نے نوازشریف کو دعوت دے دی

0
49

لاہور:سعودی عرب میں سیاسی پناہ: محمد بن سلمان نے نوازشریف کو دعوت دے دی ،اطلاعات کے مطابق یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے نوازشریف کوسعودی عرب آنے کی دعوت دے دی ہے

اطلاعات کے مطابق یہ خبریں اس وقت بڑی تیزی سے گردش کررہی ہیں کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے نوازشریف کو سعودی عرب آنے کی دعوت دی ہے ، دوسری طرف نوازشریف اورمحمد بن سلمان کے حوالے سے ابھی تک ان خبروں کی تردید نہیں آئی

یاد رہے کہ چند دن قبل یہ خبریں بھی گردش کررہی تھیں کہ برطانیہ کی طرف سے اگرمیاں محمد نوازشریف کوپاکستان بھیجنے کا کوئی امکان پیدا ہوتا ہے تو پھرنوازشریف تعلقات استعمال کرتے ہوئے سعودی عرب میں پناہ لینے کوترجیح دیں گے

آج کی تازہ خبریں سیاسی پناہ کے حوالے سے چند دن پہلے گردش کرنے والی خبروں کی تائید کرتی ہیں ،

یہ بھی یاد رہے کہ محمدبن سلمان عمران خان سے خائف اوراس لیے بھی نالاں ہیں کہ عمران خان میں غلامی کا تصورنہیں شاید محمد بن سلمان نوازشریف کودعوت دے کرعمران خان پرجھکنے کا ایک قسم کا دباؤ ڈالنا چاہتے ہیں لیکن یہ دعوت اوراس کے بعد والے تمام امکانات ہونے کے امکان نظرنہیں آرہے

Leave a reply