باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی احسن اقبال نے وزیراعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے
احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پورا ملک ایک شخص کی “انا” کی بھینٹ چڑھا کر اجاڑ دیا گیا-
پورا ملک ایک شخص کی “انا” کی بھینٹ چڑھا کر اجاڑ دیا گیا-
— Ahsan Iqbal (@betterpakistan) June 9, 2020
احسن اقبال کی ٹویٹ پر ایک صارف نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ احسن اقبال کو بھی حامد میر کی طرح گالیاں سننے کی عادت ہے.
کیا یہ ذرا سوچ بھی نہیں سکتے کہ لوگ ان سے کتنی نفرت کرتے ہیں
احسن اقبال کو بھی حامد میر کی طرح گالیاں سننے کی عادت ہے.
کیا یہ ذرا سوچ بھی نہیں سکتے کہ لوگ ان سے کتنی نفرت کرتے ہیں— Muhammad Ali , 阿里 , Али , (@76Alimuhammad) June 9, 2020
ایک اور صارف نے کہا کہ وہ جو لندن میں چھپا بیٹھا ہے جو کہتا تھا میری اس دنیا میں کوی جائیداد نہیں جن فلیٹوں کو آپ لوگ صرف دیکھاوا کہتے تھے شریف بھگوڑے خاندان کا نام لیتے آپکو شرمندگی نہیں ہو گی کبھی سچ بول لیا کرو
https://twitter.com/QJogiani/status/1270432103201681408