پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ میاں صاحب کی صحت و زندگی کے لیے دعاگو ہوں، اکثر میاں صاحب کی طبیعت ناساز رہتی ہے ،

عبدالقادر پٹیل کا کہنا تھا کہ دعا ہے میاں صاحب کے پلیٹی لیٹس کم نہ ہوں ،دو ہزار اٹھارہ میں مینار پاکستان میں چیئرمین پی ٹی آئی تھا اور اب نواز شریف ہے ، مینار پاکستان میں جو فلم چل رہی ہے وہ ایک ہی ہے، ہم نے جو کام کیے وہ کتابچے میں موجود ہیں ، پی ایم ڈی سی کی روایت ہم نے رکھی ، بتیس سال بعد ایم ڈی کیٹ کا امتحان پی ایم ڈی سے ختم کیا، الیکشن کا اعلان تو ہوا ہے امید ہے ہو بھی جائیں گے ،پلیٹی لیٹس کس کے گر رہے ہیں بندے پر انحصار کرتا ہے ، ہمارا علاج تو گلی محلے میں بھی ہو جاتا ہے،پی ٹی آئی کو عدالتوں سے ریلیف ملا ، ن لیگ کو ریلیف ملا ،یپیلز پارٹی کو آج تک انصاف نہ مل سکا ،ہمیں قانون کے مطابق وہ انصاف دیا جائے جس کے ہم منتظر تھے،

آئین ہماری اور پاکستان کی پہچان ، آئین کے محافظ ہیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف کیورواٹیو ریویو،اٹارنی جنرل چیف جسٹس کے چمبر میں پیش 

حکومت صدارتی حکمنامہ کے ذریعے چیف جسٹس کو جبری رخصت پر بھیجے،امان اللہ کنرانی

9 رکنی بینچ کے3 رکنی رہ جانا اندرونی اختلاف اورکیس پرعدم اتفاق کا نتیجہ ہے،رانا تنویر

Shares: