نوڈیرو ہاؤس لاڑکانہ کو عارضی طور پر صدرِ مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار دیدیا

صدر مملکت کی تنخواہ ، الاؤنسز اور پریو یلیجز ایکٹ 1975 کے تحت قرار دیا گیا
0
102
zardari

اسلام آباد: کابینہ ڈویژن نے ایوانِ صدر کے علاوہ نوڈیرو ہاؤس بشمول ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ کو عارضی طور پر صدرِ مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار دے دیا۔

باغی ٹی وی : نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ کو سرکاری رہائش گاہ قرار دینے کا اطلاق 10 مارچ 2024 سے ہو گا، نوڈیرو ہاؤس کو صدرِ مملکت کی عارضی سرکاری رہائش گاہ، صدر مملکت کی تنخواہ ، الاؤنسز اور پریو یلیجز ایکٹ 1975 کے تحت قرار دیا گیا-

بجلی مزید مہنگی ہو گئی

28 مارچ کو وفات پانے والی چند مشہور شخصیات

سری لنکا میں مسلمانوں کی توہین پر بدھ راہب کو قید بامشقت اور جرمانے کی …

Leave a reply