پرنسپل شیخ زیدمیڈیکل کالج وہسپتال پروفیسرڈاکٹرظفرحسین تنویرکاڈسٹرکٹ بارکادورہ

0
71

پرنسپل شیخ زیدمیڈیکل کالج وہسپتال پروفیسرڈاکٹرظفرحسین تنویرکاڈسٹرکٹ بارکادورہ، ڈسٹرکٹ بارایسوسی اہشن کے مخدوم زاہدقمرکوہسپتال میں رابطہ افسرمقررکیا،وکلاء کوہسپتال میں علاج معالجے بارے بھرپورتعاون کی یقین دہانی کرائی ،سابق پرنسپل شیخ زیدمیڈیکل کالج ڈاکٹرعیص محمدکے بعددورہ ڈسٹرکٹ بارکا دوسرااعزازڈاکٹرظفرحسین کوحاصل ہوا، صدرڈسٹرکٹ بارحسان مصطفی ایڈووکیٹ اورممبران نے ڈاکٹرظفرحسین تنویرکاڈسٹرکٹ بارآمدپروالہانہ استقبال کیا، اس موقع پرمعروف قانون دان وممبرپنجاب بارکونسل رئیس ممتازمصطفی ایڈووکیٹ ،ایسوسی ایٹ پروفیسرومیڈیافوکل پرسن ڈاکٹرعلی برہان مصطفی ودیگربھی موجودتھے۔

Leave a reply