میہڑ : 4ماہ قبل حیدرآباد میں قتل ہونے والے پارس شاہ کے قاتلوں کی عدم گرفتاری احتجاج

میہڑ،باغی ٹی وی(منظورعلی جوئیہ،نامہ نگار)حیدرآباد میں 4ماہ قبل قتل ہونے والے پارس شاہ کے قاتلوں کی عدم گرفتاریپر سول سوسائٹی کا احتجاجی مظاہرہ اور نعرے بازی
تفصیل کے مطابق حیدرآبادکہ علاقے بھٹائی نگر تھانہ کہ حدود میں 4 ماہ قبل قتل ہونے والے پارس شاہ کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے سول سوسائٹی کی جانب سے سنجر جتوئی ،مختیار چانڈیو، صاحب خان مارفانی اور دیگر کی قیادت میں گھنٹہ گھر چوک سے میہڑپریس کلب تک احتجاجی مظاہرہ کیا گیااور نعرےبازی کی انہوں نے مطالبہ کیاکہ سندھی آرٹسٹ سحرشاہ رضوی کہ بھائی پارس شاہ کے قاتلوں کو فوراََ گرفتار کیاجائے دوسری صورت میں پرامن احتجاج جاری رہیگا.

Leave a reply