2024 میں ہونے والی پاکستان اور ویسٹ انڈیز سیریز ملتوی ہونے کا اندیشہ

0
30
PSL 2023

پی ایس ایل میلے کے باعث آئندہ سال پاکستان کی ویسٹ انڈیز سے شیڈول سیریز ملتوی ہونے کا امکان بڑھ گیا
ویسٹ انڈیز کے خلاف فروری مارچ 2024 میں دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریزشیڈول ہے انہی دنوں میں ہونے والے پی ایس ایل میلے نے پی سی بی حکام کو امتحان میں ڈال دیا ہے جس کے لیے انہوں نے متحدہ عرب امارات انتظامیہ کو ٹی ٹوینٹی لیگ کے شیڈول کو تبدیل کرنے پر بھی غور شروع کر دیا ہے ، اگر ایسا بھی نہ ہوا تو پاکستان اور ویسٹ انڈیز سیریز ملتوی کی جا سکتی ہے

Leave a reply