پی ٹی ائی امجد آفریدی کی الیکشن کیمپئن کے دوران 24 مارکیٹ اور محلہ 5j کا دورہ

0
44

این اے 249 بلدیہ ٹاؤن پارلیمانی سیکرٹری ایم این اے عطاءاللہ ایڈوکیٹ صاحب نے ہمراہ پی ٹی آئ رکن سندھ اسمبلی و جنرل سیکرٹری کراچی سعید آفریدی ، رکن سندھ اسمبلی شاہ نواز جدون، انجینئر عبدالرحمان،صلاح الدین یوسفزئی،تیمور،حفیظ الرحمن،جمال ظفر اور باقی این اے 249 کے مقامی زمہ داران و کارکنان کے ساتھ ضمنی انتخاب کے سلسلے میں اُمیدوار براۓ این اے 249 پی ٹی ائی امجد آفریدی کی الیکشن کیمپئن کے دوران 24 مارکیٹ،اور محلہ 5j کا دورہ کیا۔ تاجر برادری اورمعززین علاقہ سے ملاقاتیں کیں اور ڈور ٹو ڈور ہینڈزبل دئے۔ اس موقع پر تاجر کمیونیٹی کے نمائندگان عمران بھائی اور افضل بھائی نے پوری تاجر برادری کے جانب سے مکمل حمایت اور بلے پر مہر لگانے کی یقین۔

Leave a reply