عجب کرپشن کی غضب کہانی ,سرکاری یونیورسٹی میں پروفیسر،پی ٹی آئی سوشل میڈیا ہیڈ،کیا یہ کھلا تضاد نہیں

0
41

پشاور: عجب کرپشن کی غضب کہانی ,سرکاری یونیورسٹی میں پروفیسر،پی ٹی آئی سوشل میڈیا ہیڈ،کیا یہ کھلا تضاد نہیں،اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی حکومت کے کرپشن اور اقربہ پروری کے کھو کھلے نعرے بےنقاب ہونے لگے،ذرائع مطابق پی ٹی آئی حکومت کی عجب کرپشن کی غضب کہانی سامنے آئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پروفیسر کامران پی ٹی آئی کی حکومت سے پہلے پنجاب یونیورسٹی میں پروفیسر تھے

سرکاری نوکری ہونے کے باوجود پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ لگا دیئے گے

 

[wp-embedder-pack width=”100%” height=”400px” download=”all” download-text=”” attachment_id=”219113″ /]

پی ٹی آئی کی حکومت میں انہوں نے اثر رسوخ استعمال کرتے ہوئے کے پی کے ٹوریزم ڈیپارٹمنٹ میں میں بھی نوکری لگوا لی

بیک وقت دو سرکاری نوکریاں انجوائے کررہے ہیں اور ساتھ پارٹی کا عہدہ بھی یہ کرپشن کا سلسلہ یہی نہیں روکتا

مصوف اپنے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے دو بھانجوں کو بھی سرکاری نوکری دلوا چکا ہے ایک کو پنجاب سیکڑیٹ میں جس کا نام شاروخ بشیر ہے اور دوسرے کو ڈی جی پی آر میں جس کا نام فرخ بشیر ہے اسکے علاوہ اپنے گاؤں مظفر گڑھ کے قریبی دوست صابر بخاری اور اپنی ایک یونیورسٹی کی طالبہ خدیجہ چاہت کو ڈی جی پی آر میں سرکاری نوکری پر رکھوایا

ذرائع کے مطابق خدیجہ سرکاری نوکری پر ہونے کے باوجود بھی پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کی ایچ آر ہے

مصوف نے اسکی چھوٹی بہن عائشہ چاہت کو پی ایم آفس میڈیا سیل میں نوکری پر رکھوایا

Leave a reply