ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی بابر سرفراز نےکہا ہے کہ پی ٹی آئی احتجاج سے جو افراد گرفتار ہوئے ان میں 60 غیر قانونی افغانی ہیں
پریس کانفرنس کرتے ہوئے آر پی اوبابر سرفراز کا کہنا تھا کہ راولپنڈی پولیس نے تحریک انصاف کے متعدد کارکنان گرفتار کیے ہیں جس میں سے 64 افغانی اور ان 64 میں سے 60 غیر قانونی رہائشی ہیں ،راولپنڈی ریجن میں 32 مقدمات درج کئے ہیں، 1152 ملزمان کو گرفتار کیا گیا جن میں سے 64 افغانی،جن میںسے 60 غیر قانونی ہے، مزید تحقیقات جاری ہے، ڈیٹا سامنے آئے گا تو پھر سامنے رکھیں گے،
پولیس پر ڈائریکٹ فائرنگ کی گئی، مظاہرین ٹرینڈ تھے،آر پی او راولپنڈی
تحریک انصاف کی جانب سے پولیس پر تشدد کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک ایس ایس پی اور 25 سے زائد پولیس اہلکار اس وقت شدید زخمی ہیں، جن کا مختلف ہسپتالوں میں علاج جاری ہیںَ دو پولیس اہلکاروں کو گولیاں لگی ہیں، مظاہرین نے نہ صرف موٹروے پر آگ لگائی بلکہ اسکے ساتھ ساتھ 11 پولیس کی گاڑیاں بھی تباہ کیں،پولیس پر ڈائریکٹ فائرنگ کی گئی، مظاہرین ٹرینڈ تھے، پولیس نے صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا، کوشش کی کوئی زخمی نہ ہو پائے، پورے پنڈی ضلع میں کوئی کارکن زخمی ہے ناں ہسپتال میں ایسا کچھ رپورٹ ہوا، 24 نومبر کو تحریک انصاف کے پر تشدد ہزاروں مظاہرین اٹک میں داخل ہوئے، پولیس نے نرمی اختیار کی مگر مظاہرین کی طرف سے انسو گیس کے شیل پھینکے گئے اور فائرنگ کی گئی،پی ٹی آئی مظاہرین کی جانب سے پولیس پر براہ راست فائرنگ کی گئی،
احتجاج سے گرفتار پی ٹی آئی شرپسند کھل کر بول پڑے،سب بتا دیا
احتجاج ،ناکامی کا ذمہ دار کون،بشریٰ پر انگلیاں اٹھ گئیں
پی ٹی آئی کا ہلاکتوں کا دعویٰ فیک نکلا،24 گھنٹے گزر گئے،ایک بھی ثبوت نہیں
مظاہرین کی اموات کی خبر پروپیگنڈہ،900 سے زائد گرفتار
شرپسند اپنی گاڑیاں ، سامان اور کپڑے چھوڑ کر فرار ہوئے ہیں ،عطا تارڑ
مبشر لقمان کی وزیر داخلہ محسن نقوی پر تنقید،رانا ثناء اللہ کے دور سے موازنہ
انتشار،بدامنی پی ٹی آئی کا ایجنڈہ،بشریٰ بی بی کی "ضد”پنجاب نہ نکلا
9 مئی سے کہیں بڑا 9 مئی ساتھ لئےخونخوار لشکر اسلام آباد پہنچا ہے،عرفان صدیقی
پی ٹی آئی مظاہرین ڈی چوک پہنچ گئے
آئی جی کو اختیار دے دیا اب جیسے چاہیں ان سے نمٹیں،وزیر داخلہ
اسلام آباد،تین رینجرز اہلکار شہید،سخت کاروائی کا اعلان
عمران کے باہر آنے تک ہم نہیں رکیں گے،بشریٰ کا خطاب
کوئی مجھے اکیلا چھوڑ کر نہیں جائے گا، بشریٰ بی بی کا مظاہرین سے حلف
میں جیل میں،اب فیصلے بشریٰ کریں گی،عمران خان کے پیغام سے پارٹی رہنما پریشان








