گوجرخان: شہزادہ خان PTI کے تحصیل صدر بن گئے

گوجرخان ،باغی ٹی وی( نامہ نگار شیخ ساجد قیوم ) گوجرخان کی معروف سیاسی سماجی شخصیت سابق کونسلر شہزادہ خان کو پی ٹی آئی تحصیل گوجرخان کا صدر بنا دیا گیا

شہزادہ خان اس سے قبل پی ٹی آئی گوجرخان سٹی کے صدر تھے پی ٹی آئی ضلع راولپنڈی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق شیراز صابر کو پی ٹی آئی تحصیل گوجرخان کا جنرل سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے

جبکہ ریاست علی کو پی ٹی آئی تحصیل گوجرخان کا سینئر نائب صدر بنایا گیا ہے

Comments are closed.