مزید دیکھیں

مقبول

وزیراعلیٰ پنجاب کے رمضان پیکج کے پیسے سرکاری افسران خود ہڑپنے لگے

لاہور: وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے رمضان پیکج میں...

کراچی،افغان آرمی سے تربیت یافتہ اسٹریٹ کرمنل گرفتار

کراچی کے علاقے مومن آباد میں پولیس نے کارروائی...

چیمپئنز ٹرافی کے لیے ٹیموں کے سفر کی تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور: چیمپئنز ٹرافی کے لیے ٹیموں کے سفر کی...

حافظ آباد : نئی نویلی دلہن کےاندھے قتل کا معمہ حل، سفاک شوہر گرفتار

حافظ آباد،باغی ٹی وی (خبر نگارشمائلہ) تھانہ صدر حافظ...

پی ٹی آئی کارکنان کے خطرناک انکشافات: 9 مئی کے واقعات کو دہرانے کی مبینہ منصوبہ بندی

پی ٹی آئی کارکنان کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ویڈیو میں کارکنان کی طرف سے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اسے اور اس کے دوستوں کو پٹرول بم دیے گئے تھے اور انہیں ہدایت دی گئی تھی کہ ڈی چوک میں ہر چیز کو آگ لگا دیں۔ اس کے مطابق، وہ جلسے میں اپنے دوستوں کے ساتھ آیا تھا اور اسے جلسے کی معلومات نہیں تھیں۔ کارکنان مزید بتاتا ہے کہ ملک کو کسی غلط کام کے لیے استعمال نہیں کرنا چاہیے اور ایسے عمل کی ذمہ داری قبول کرنے سے انکار کرتا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان لرکوں کے ہاتھوں میں پتول کی بوتل اور بم ہے ،
pti confes

اس انکشاف میں یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت نے کارکنان کو 9 مئی کے واقعات کو دہرانے کی ہدایت کی تھی، اور ویڈیو میں مذکورہ شخص کا بیان اس بات کو تقویت دیتا ہے کہ پی ٹی آئی مشکل حالات میں کارکنان سے خطرناک اقدامات کروانے کی کوشش کر رہی تھی۔یہ انکشاف اس بات کی طرف بھی اشارہ کرتا ہے کہ کارکنان کو مبینہ طور پر تشدد پر اکسانے کے لیے تیار کیا جا رہا تھا، جس سے صورتحال مزید سنگین ہو سکتی تھی۔