پی ٹی آئی میں جہانگیر ترین گروپ کے بعد ایک اور گروپ بھی سامنے آ گیا

0
64
تحریک انصاف کا ایک ہم خیال گروپ

پی ٹی آئی میں جہانگیر ترین گروپ کے بعد ایک اور گروپ بھی سامنے آ گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف میں جہانگیر ترین گروپ کے بعد ایک اور گروپ بھی سامنے آیا ہے

تحریک انصاف کا ایک ہم خیال گروپ سامنے آیا ہے جس کے 15 اراکین گزشتہ شب ایک عشایئے میں جمع ہوئی اور منعقدہ اجلاس میں اہم فیصلے کئے، یہ گروپ ترین گروپ سے ہٹ کر ہے جنہوں نے اپنے مطالبات کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے ،منعقدہ عشایئے میں ہم خیال گروپ نے اپنے حلقوں کے معاملات حکومت سے حل کروانے بارے حکمت عملی کا جائزہ لیا اور سفارشات تیار کر کے وزیراعلیٰ کے سامنے پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ،سفارشات میں علاقوں میں ترقیاتی کام اور دیگر شامل ہیں’

گززشتہ شب ہونے والے عشائیہ میں سردار شہاب الدین خان، ملک غضنفر عباس چھینہ، سردار محی الدین خان کھوسہ، عامر عنایت خان شاہانی، اعجاز سلطان بندیشہ، نواب علی رضا خان خاکوانی، تیمور امجد لالی، بلال اصغر وڑائچ، کرنل ریٹائرڈ غضنفر علی شاہ، اعجاز خان جازی، فیصل فاروق چیمہ، گلریز افضل چن، علی اصغر خان لاہڑی، احسن جہانگیر بھٹی سمیت دیگر ارکان اسمبلی شریک ہوئے

وزیراعظم کی ہدایت؟ جہانگیر ترین سے اہم شخصیت کی ملاقات

جہانگیر ترین کیخلاف درج ایف آئی آر کا از سر نو جائزہ شروع

جہانگیر ترین کو بڑی خوشخبری مل گئی

وزراء سمیت کتنے اراکین اسمبلی جہانگیر ترین کے ساتھ عدالت آئے؟

ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے رابطہ ہے یا نہیں ؟ جہانگیر ترین نے بتا ہی دیا

جہانگیر ترین کو ملی خوشخبری، ایسا اعلان کر دیا کہ سب کے پسینے چھوٹ گئے

جہانگیر ترین فیصلہ کر لیں پارٹی میں رہنا ہے یا نہیں، میرے ساتھ بھی زیادتی ہوتی رہی،پی ٹی آئی رہنما برس پڑے

جہانگیر ترین گروپ کی آج کس شخصیت سے ملاقات طے؟ پنجاب میں تہلکہ مچ گیا

جہانگیر ترین گروپ کا آج ہونے والا اجلاس ایک بار پھر موخر

جہانگیر ترین بارے رپورٹ وزیراعظم کو پیش،اہم شخصیت کا بڑا دعویٰ

وزیراعظم نے جہانگیر ترین بارے کیا رپورٹ مانگی تھی؟ بیرسٹر علی ظفر کا انکشاف

Leave a reply