مزید دیکھیں

مقبول

جماعت اسلامی سندھ 11مارچ کویوم باب الاسلام منائے گی

جماعت اسلامی سندھ کے تحت 11 مارچ بروزمنگل کراچی...

لاہور میں سرعام شہری پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

لاہور پولیس نے دھرم پورہ بیجنگ انڈر پاس پر...

شائستہ کیساتھ گہرا تعلق تھا، مگر اب ہم زیادہ ملتے نہیں،ساحر لودھی

کراچی: پاکستان کے مشہور اداکار و میزبان ساحر لودھی...

سیالکوٹ:گھوئنیکی لائنز کلب کا سستا رمضان بازار، مستحقین کے لیے خصوصی پیکج

سیالکوٹ،باغی ٹی وی (بیوروچیف شاہدریاض) گھوئنیکی لائنز کلب انسانیت...

سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا، عمر ایوب، علیمہ خان کی طلبی

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے کے الزام میں...

بانی پی ٹی آئی نے عوام کو جھانسہ دے کر اقتدار کے مزے لوٹے، حمزہ شہباز

نائب صدر ن لیگ اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازشریف نے انتخابی تیاریوں کے سلسلے میں ماڈل ٹاؤن لاہور میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 8 فروری کا الیکشن پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ کرے گا، اس روز ترقی و خوشحالی، اندھیروں اور مایوسی کا مقابلہ ہے۔ نائب صدر ن لیگ اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازشریف نے کہا کہ اس وقت ملک جس بھنور میں پھنسا ہوا ہے اس میں سے نوازشریف ہی نکال سکتے ہیں۔حمزہ شہباز نے کہا کہ مسلم لیگ ن متحد اور یکسو ہو کر اس الیکشن میں جا رہی ہے، ہمارا نصب العین عام آدمی کی زندگی میں بہتری لانا اور ملک کو دوبارہ سے ترقی کی ڈگر پر ڈالنا ہے، نوازشریف جب بھی اقتدار میں آئے انہوں نے ملک و قوم کی فلاح کے عوامی اقدامات کئے، مہنگائی میں کمی اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا۔ حمزہ شہباز نے کہا کہ کارکن گھر گھر مسلم لیگ ن کا پیغام لے کر جائیں، کارکن اور ورکرز ہمارا اثاثہ اور دست و بازو ہیں، اس الیکشن میں ان کی انتھک محنت کی بدولت انشا اللہ مسلم لیگ ن جیت کر حکومت بنائے گی۔
سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ پاکستان میں واحد مسلم لیگ ن ہے جس نے جو کہا وہ کر کے دکھایا، چار سالوں تک حمزہ شہباز نے کہا کہ کارکن گھر گھر مسلم لیگ ن کا پیغام لے کر جائیں، کارکن اور ورکرز ہمارا اثاثہ اور دست و بازو ہیں، اس الیکشن میں ان کی انتھک محنت کی بدولت انشا اللہ مسلم لیگ ن جیت کر حکومت بنائے گی۔