پی ٹی آئی سابق صوبائی وزیر انور زیب گرفتار کر لئے گئے جبکہ شیر افضل مروت کے نام پر ایف آئی آر درج کر لئے گئے ہے، خیبر پختونخواہ کے ضلع باجوڑ میں پاکستان تحریک انصاف کے قائدین اور کارکنان پر کنونشن کے بعد ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔ایف آئی آر میں 25 قائدین کو نامزد کیا گیا ہے، ان میں شیرافضل مروت کا نام بھی شامل ہے جبکہ سابق صوبائی وزیر انور زیب خان پہلے ہی گرفتار ہوچکے ہیں۔
ہم ڈرنے والے نہیں ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، باجوڑ کے عوام کا شکریہ – انور زیب خان۔۔ #خان_نہیں_جھکنے_والا pic.twitter.com/K0shl5H9Ig
— PTI (@PTIofficial) December 10, 2023
اس سے قبل مردان اور صوابی میں کنونشنز منعقد کرنے پر شیر افضل مروت اور 5 سابق ایم پی ایز سمیت 100 سے ذائد کارکنوں کیخلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔