علی امین سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کےنام ای سی ایل سے نکال دیئے گئے

فواد چوہدری، فروغ نسیم اور شیریں مزاری کے نام ای سی ایل سے نکال دیے گئے
0
129
pti

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف دور حکومت کی وفاقی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے نکال دئیے گئے۔

باغی ٹی وی : ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی سفارش پر نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دی، موجودہ وفاقی کابینہ نے پی ٹی آئی کابینہ ارکان کےنام ای سی ایل سے نکالنےکی منظوری دی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور ،غلام سرورخان، مراد سعید، پرویز خٹک، شفقت محمود ، اعجاز شاہ، علی زیدی، خسروبختیار، اعظم سواتی، اسد عمر، عمر ایوب، محبوب سلطان، فواد چوہدری، فروغ نسیم اور شیریں مزاری کے نام ای سی ایل سے نکال دیے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان، ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی، فرحت شہزادی اور زلفی بخاری کے نام ای سی ایل پر برقرار رہیں گے-

ایف بی آر آفیسر کی 10 روز بعد لاش برآمد، ملزمان گرفتار

بانی پی ٹی آئی نے تصادم کی سیاست سے منع کیا ہے ، علی امین …

ایرانی صدر کی اہلیہ کا پاکستان سویٹ ہوم سنٹر اور نمل یونیورسٹی اسلام …

Leave a reply