ق لیگی رہنما پلازے کی چوتھی منزل سے گر کر جاں بحق

0
52
allah yaar

مسلم لیگ (ق) کے رہنما میاں اللہ یار گڈگور پلازے کی چوتھی منزل سے گر کر جاں بحق ہو گئے

واقعہ جڑوں شہر میں پیش آیا، تھانہ لوہی بھیر کی نجی سوسائٹی میں میاں اللہ یار مقیم تھے، وہ کاروباری معاملات کے لئے رکے ہوئے تھے کہ رات گئے اچانک پلازے کی چوتھی منزل سے گر کر جاں بحق ہو گئے ،وہ ساہیوال سے مسلم لیگ ق لیگ کے ضلعی راہنما، ٹکٹ ہولڈر صوبائی اسمبلی تھے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر امیر مشتاق کہتے ہیں کہ میاں اللہ یار گڈگور انتقال کر گئے۔انا للہ واناالیہ راجعون۔ بہت ہی ملنسار دلیر اور عظیم انسان تھے۔بہت عرصہ رفیق سفر رہے۔اللہ تعالیٰ کامل مغفرت فرمائے اور درجات کو بلند فرمائے ۔آمین

نوٹ ، اس خبر کو اپڈیٹ کیا جا رہا ہے

Leave a reply