قتل کے ملزم سیف اللہ کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل
سپریم کورٹ نے قتل کے ملزم سیف اللہ کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور دجسٹری سے وکلاء ویڈیو لنک کے ذریعے دلائل ریتے رہے، مقتول کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ یہ واقعہ زمیں کے تنازع پر ضلع بکهر میں پیش آیا. چیف جسٹس نے کہا کہ فریقین کے درمیاں جو صلح ہو ئی تهی ان میں کون کون شامل تها.
کے پی کے میں شجرکاری پرسپریم کورٹ کے ریمارکس جان کر ہوں حیران
نہ اسلام جھوٹ کی اجازت دیتا ہے اور نہ قانون، چیف جسٹس کے قتل کیس میں ریمارکس
ملزم کے وکیل نے کہا کہ نسیم بی بی فوت ہو گئی تهی اس کے ورثا نے ملزم کو معاف کر دیا تها.زبیدہ بی بی نے بهی ملزمان کو معاف کر دیا تها. عدالت نے قتل کے ملزم سیف اللہ کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا
جرم کے بعد کسی شخص کوکیا فورس میں بھرتی کیا جاسکتا ہے؟ سپریم کورٹ
نواز شریف اثاثے چھپانے پر نااہل ہوئے،غلط بیان حلفی جرم ہے، سپریم کورٹ
ٹرائل کورٹ نے دو بهائیوں کے قتل کے ملزم سیف اللہ کو سزائے موت سنائی تهی ،ہائی کورٹ نے ملزم سیف اللہ کی سزائے موت کو برقرار رکها تها.