قتل کی وجہ معلوم نہیں،یہ رویہ برداشت نہیں کیا جائے گا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
قتل کی وجہ معلوم نہیں،یہ رویہ برداشت نہیں کیا جائے گا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
سپریم کورٹ نے قتل کے ملزم کی درخواست ضمانت منظور کرلی
عدالت نے ملزم کو کم عمری کا فائدہ دیتے ہوئے ضمانت دی ،ایک لاکھ کے مچلکے اور شخصی ضمانت کے عوض رہا کرنے کا حکم دے دیا .عدالت نے کہا کہ ٹرائل کورٹ اور ہائیکورٹ ملزم کی عمر کا تعین کرنے میں ناکام رہیں،وکیل درخواست گزار کے مطابق وقوعہ کے وقت ملزم کی عمر 16سال تھی، سرکاری وکیل کی جانب سے کیس کی تیاری نہ کرنے پر عدالت برہم ہو گئی
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل سے سوال کیا کہ قتل کی وجہ کیا تھی؟ سرکاری وکیل نے عدالت میں جواب دیا کہ قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوئی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ قتل کی وجہ معلوم نہیں،یہ رویہ برداشت نہیں کیا جائے گا،
سینیٹ ہال سے کیمرے برآمد ہونے پر پریذائیڈنگ افسر مظفر حسین شاہ کا بڑا حکم
صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن لڑنے کے امیدوار نہیں رہے،اپوزیشن
سینیٹ ہال میں خفیہ کیمرے کس نے لگائے؟ شبلی فراز کے انکشاف پر سب دیکھتے رہ گئے
اراکین کا حلف، خفیہ کیمرے، اپوزیشن کا احتجاج،سینیٹ اجلاس اچانک ملتوی کر دیا گیا
ہم قومی اسمبلی میں اکثریت کے باوجود کیسے ہار گئے؟ شبلی فراز نے آج بھی سوال اٹھا دیا
‘