قاضی فائزعیسیٰ ریفرنس،صدر مملکت نے پھر بڑا قدم اٹھا لیا
قاضی فائزعیسیٰ ریفرنس،صدر مملکت نے پھر بڑا قدم اٹھا لیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صدرمملکت عارف علوی نے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ ریفرنس میں سپریم کورٹ سے پھررجوع کر لیا
صدرمملکت عارف علوی نے درخواستوں کی سماعت دوبارہ کرنے کیلئے نئی درخواست کردی ،صدرمملکت ڈاکٹر ارف علوی نے ازخود نوٹس دائرہ اختیار کے تحت آئینی درخواست دائرکی ہے نظر ثانی درخواست پر فیصلہ آنے کے بعد بھی ازخود نوٹس دائرہ اختیار پر سماعت کی جاسکتی ہے،
گزشتہ ماہ سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی نظرثانی درخواستیں منظور کر لی تھیں نظرثانی درخواستوں میں 19 جون 2020 کے فیصلے پر نظرثانی کی استدعا کی گئی تھی، نظرثانی اپیل میں کہا گیا تھا کہ لندن جائیدادوں کی تحقیقات ایف بی آر کو بھیجنے کا فیصلہ واپس لیا جائے۔
ججز کے خلاف ریفرنس، سپریم کورٹ باراحتجاج کے معاملہ پر تقسیم
حکومت نے سپریم کورٹ کے سینئر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا
حکومت نے یہ کام کیا تو وکلاء 2007 سے بھی بڑی تحریک چلائیں گے،وکلا کی دھمکی
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بھی میدان میں آگئے، ریفرنس کی خبروں پر صدرمملکت کوخط لکھ کر اہم مطالبہ کر دیا
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جائیداد کے اصل مالک ہیں یا نہیں؟ اٹارنی جنرل نے سب بتا دیا
صدارتی ریفرنس کیس، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ پیش ہو گئے،اہلیہ کے بیان بارے عدالت کو بتا دیا
سپریم کورٹ فیصلے کے بعد صدر اور وزیر اعظم کو فورا مستعفی ہوجانا چاہئے، احسن اقبال