کوئٹہ،باغی ٹی وی ( نامہ نگار زبیرآکاخیل)تحریک جوانان بلوچستان کابولان روڈ کی عدم تعمیر پر احتجاجی مظاہرہ کا اعلان
تحریک جوانان بلوچستان کے صوبائی صدر سردار سحرگل خلجی کی قیادم میں احتجاجی مظاہرہ اور کولپور کی طرف لانگ مارچ کابھی اعلان
صوبائی حکومت کی عدم توجہی پر جمہوری سخت اقدامات اٹھا رہے ہیں تاکہ سوئی ہوئی حکومت جھاگ سکے،،تحریک جوانان بلوچستان کے صوبائی ایڈوائزر عبدالاحد وطنیار کے مرکزی دفتر میں گزشتہ روز ہنگامی اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں تنظیمی تمام یونٹوں کو احتجاجی مظاہرہ میں شرکت کی اپیل ،تحریک جوانان بلوچستان مارخورونگ کی زیرصدارت بھی اجلاس، تمام یونٹوں کو مظاہرے میں کردارادار کرنے کی ہدایت
کوئٹہ سٹی کے صدرکمانڈر محمد نبی خلجی کی بھی ہدایت تمام یونٹوں کی وہ خود نگرانی کرینگے،احتجاج دوپہر 1بجے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے ہوگا، تحریک جوانان بلوچستان کے صوبائی صدرسردارسحرگل خلجی ودیگر عہدیداران خطاب کرینگے
Baaghi Digital Media Network | All Rights Reserved