شاہ محمود قریشی سے عمان کے پارلیمانی وفد کی ملاقات

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے عمان کے پارلیمانی وفد نے ملاقات کی ہے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات،مقبوضہ کشمیرکی صورتحال ودیگرامورپرتبادلہ خیال کیا گیا، فریقین نے پاکستان اورعمان کے مابین اقتصادی وتجارتی تعاون کےفروغ پراتفاق کیا،.

سعودی،اماراتی وزراء خارجہ کی آرمی چیف سے ملاقات ،کشمیر پر پاکستان کی حمایت کی یقین دہانی

وزیر خارجہ شاہ محمو دقریشی نے کہا کہ پاکستان اورعمان دوطرفہ تعاون نئی بلندیوں پرلے جا سکتے ہیں ،بھارت نےاقوام متحدہ کی قراردادوں سےروگردانی کی ،بھارت نےکشمیریوں کو4 ہفتےسےیرغمال بنا رکھا ہے، مسلم امہ بھارتی مظالم سے نجات دلانے کیلئے کردارادا کرے،کشمیریوں کوادویات اورخوراک تک میسرنہیں،مودی سرکار بزرگوں، بچوں اورخواتین کو ظلم کا نشانہ بنا رہی ہے، مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیئے،

وزیراعظم عمران خان سے اومان کے اراکین پارلیمنٹ کے وفد کی ملاقات

عمان کے پارلیمانی وفد نے کہا کہ پاکستان وسط ایشیاتک رسائی کیلئےگیٹ وے کی حیثیت رکھتاہے،

 

ہمارےجوان ایسے ہیں جن سے میں پسینہ مانگوں تووہ خون دیتے ہیں، آرمی چیف

آئیں چلیں شہید کے گھر…کشمیر بنے گا پاکستان، یوم دفاع پر آئی ایس پی آر کا اہم اعلان

کشمیر میں آر ایس ایس کو مودی سرکار کی سرپرستی حاصل ہے، رحمان ملک

 

Comments are closed.