مزید دیکھیں

مقبول

برطرفی معطل، سٹیل ملز کے ہزاروں ملازمین بحال

سندھ لیبر اپیلٹ ٹربیونل نے پاکستان سٹیل ملز ...

ننکانہ صاحب: وساکھی میلے کا رنگارنگ آغاز

ننکانہ صاحب،باغی ٹی وی(نامہ نگار احسان اللہ ایاز) سکھوں...

سیالکوٹ: ایل پی جی ٹینکر سے گیس لیک، بڑا سانحہ بروقت کارروائی سے ٹل گیا

سیالکوٹ (باغی ٹی وی بیوروچیف شاہد ریاض) سیالکوٹ...

جامپور:بااثر زمیندار نے کسان کی فصل لوٹ لی، پولیس پر ملی بھگت کا الزام

کوٹ چھٹہ،باغی ٹی وی(تحصیل رپورٹرمریدٹالپور)راجن پور کی تحصیل جامپور...

سیالکوٹ: 3 ارب ڈالر سالانہ کمانے والا صنعتی شہر، ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی قرار

سیالکوٹ (باغی ٹی وی، بیوروچیف شاہد ریاض)ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ...

ریاست مخالف بیان دینے کا مقدمہ،جاوید لطیف کی ضمانت کی درخواست پر کس کی ہوئی طلبی؟

ریاست مخالف بیان دینے کا مقدمہ،جاوید لطیف کی ضمانت کی درخواست پر کس کی ہوئی طلبی؟

ریاست مخالف بیان دینے کا مقدمہ سیشن کورٹ میں لیگی رہنما جاوید لطیف کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی

عدالت میں جاوید لطیف کے وکلاء نے بحث مکمل کرلی عدالت نے مقدمے کے مدعی کے وکلاء کو بحث کے لیے طلب کرلیا ایڈیشنل سیشن جج حفیظ الرحمان نے درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت کی ،جاوید لطیف کی جانب سے عدالت میں دی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ بے قصور ہوں پولیس نے حقائق کے برعکس مقدمہ درج کیا۔ سیاسی بنیادوں پر مقدمہ درج کیا گیا،عدالت درخواست ضمانت منظور کرے۔

عمران خان نے سول نافرمانی کا کہا تو کیا کسی نے اس پر غداری کا ٹائٹل دیا؟ جاوید لطیف

جاوید لطیف بھی بیمار ہو گئے، کرونا کا خدشہ

ن لیگی رہنما کو ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتار کر لیا گیا

جاوید لطیف کو پولیس نے کیسے گرفتار کیا؟ ویڈیو سامنے آ گئی

جاوید لطیف کی گرفتاری،شہباز شریف نے افہام و تفہیم کا پیغام دے دیا

جاوید لطیف کی رہائی کی درخواست پر عدالت نے کس کو کیا طلب؟

جاوید لطیف کی رہائی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں فیصلہ محفوظ

ن لیگی رہنما کی عدالت پیشی، بکتر بند گاڑی پر پھولوں کی پتیاں نچھاور

ن لیگی رہنما جاوید لطیف کی عدالت پیشی،عدالت کا بڑا حکم

ریاست مخالف بیان، جاوید لطیف کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر عدالت کا فیصلہ آ گیا

جاوید لطیف،الطاف حسین اوربی ایل اے کے بیانیہ میں فرق نہیں،وفاقی وزیر

ملک کی خاطر بات کرنا غداری ہے تو ہم سب غدار ہیں، جاوید لطیف

جاوید لطیف کی عدالت پیشی، عید کہاں گزرے گی؟ عدالت کا بڑا حکم

واضح رہے کہ نجی ٹی وی کے پروگرام میں ن لیگ کے اہم رہنما میاں جاوید لطیف کس طرح نواز شریف کا بیانیہ اورمودی جیسی دھمکیاں دے رہے ہیں میاں جاوید لطیف کہتے ہیں کہ بے نظیر کی ہلاکت پرتوزراری نے پاکستان کھپے کہہ دیا تھا مگراگرمریم نوازکو کچھ ہوا تو پھر پاکستان نہیں کپھے گا میاں جاوید لطیف نے مزید کہاکہ اگرمریم نوازکو اگرکچھ ہوا تو پھرمشرقی پاکستان والی تاریخ دہرائیں گے

ن لیگی رہنما جاوید لطیف کے ریمانڈ‌ میں توسیع، ضمانت کی درخواست بھی دائر کر دی

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan