رینجرز نے کراچی میں قیام امن کے لئے کتنے ہزار آپریشن کئے؟ گورنر سندھ نے بتا دیا

0
45

رینجرز نے کراچی میں قیام امن کے لئے کتنے ہزار آپریشن کئے؟ گورنر سندھ نے بتا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپرہائی وے پررینجرز ٹریننگ اسکول میں پاسنگ آوَٹ پریڈ ہوئی ،رینجرز کے 966 اہلکار پاس آوٹ ہو رہے ہیں ،گورنرسندھ عمران اسماعیل تقریب کےمہمان خصوصی ہیں.

سندھ میں گورنرراج ……..گورنر سندھ نے کیا انکشاف

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک دشمنوں نے انتشارپیدا کرنے کیلیے ففتھ جنریشن وار کا سہارا لیا،رینجرز نے کراچی میں امن کی بحالی کیلیے نمایاں کردار ادا کیا،کراچی کے حالات ماضی سے بہت مختلف نظر آتے ہیں

مولانا فضل الرحمان کیا چاہتے ہیں؟ گورنر سندھ نے کیا انکشاف

مولانا فضل الرحمان کے لئے جیل تیار،کہاں رکھا جائے گا؟ خبر نے کھلبلی مچا دی

گورنر سندھ کا مزید کہنا تھا کہ سندھ رینجرز نے کراچی میں 19ہزار سے زائد آپریشن کیے،سندھ رینجرز کی کاوشوں کا نتیجہ ہے کہ امن لوٹ آیا ،

Leave a reply