اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنے والی خاتون سے زیادتی اور ویڈیو بنا کر وائرل کرنے کے مقدمے میں مقامی درزی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کپڑے سلائی کروانے کے لیے درزی کے پاس گئی تھی، جہاں ملزم نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ملزم نے خاتون کی نازیبا ویڈیو بنا کر نہ صرف اسے بلیک میل کیا بلکہ ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دے کر پیسے بٹورنے کی کوشش بھی کی۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

وادی تیراہ واقعہ: جاں بحق افراد کے لیے ایک کروڑ، زخمیوں کے لیے 25 لاکھ روپے کا اعلان

فلپائن میں سیلاب و لینڈ سلائیڈنگ، 30 افراد جاں بحق

بھارت: ہریدوار کے مندر میں بھگدڑ، 7 افراد ہلاک، 55 سے زائد زخمی

Shares: