ایم کیوایم رہنما روف صدیقی کی طبعیت اچانک خراب ہو گئی
روف صدیقی کو سندھ ہائیکورٹ سے کارڈیو اسپتال منتقل کردیا گیا،روف صدیقی کو طبی امداد دی جارہی ہے،روف صدیقی سندھ ہائیکورٹ اپنے ایک کیس کی پیروی کے لیے آئے تھے،ڈاکٹرز نے روف صدیقی کا انجیو گرافی تجویز کیا ہے،روف صدیقی کو کارڈیو اسپتال کے انجیو گرافی سیکشن میں منتقل کردیا گیا ہے، ایم کیو ایم رہنما بھی ہسپتال پہنچنا شروع ہو گئے ہیں،