اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے باعث راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہو گئی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق ڈیم میں پانی کی سطح 1751 فٹ تک پہنچ گئی ہے، جس کے بعد اسپل ویز کو کل (منگل) صبح 7 بجے کھولا جائے گا۔انتظامیہ کے مطابق اسپل ویز کھولنے کے عمل کی نگرانی اسسٹنٹ کمشنر نیلور کریں گے۔ضلعی انتظامیہ نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ ندی نالوں سے دور رہیں اور ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کریں۔

مزید کہا گیا ہے کہ تمام اداروں کو فوری رسپانس اور کوآرڈی نیشن کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔

عمان کا سرمایہ کاروں کے لیے 10 سالہ گولڈن رہائشی پروگرام کا اعلان

پاکستان میں مون سون اور سیلاب سے 819 اموات، ڈبلیو ایچ او رپورٹ

افغانستان زلزلہ،زلمی فاؤنڈیشن کا ایک کروڑ روپے امداد کا اعلان

ٹک ٹاک نے وائس نوٹس اور میڈیا شیئرنگ کا نیا فیچر متعارف کرا دیا

Shares: