راولپنڈی کے اہم تجارتی مراکز اور شاہراہوں پر غدارِ وطن سے منسوب پینا فلیکس نصب

0
85
ghadar

راولپنڈی کے اہم تجارتی مراکز اور شاہراؤں پر غدارِ وطن سے منسوب پینا فلیکس نصب کردئیے گئے،

راولپنڈی میں غدار وطن سے منسوب لگائے گئے پینا فلیکسز پر کم و پیش 18 صحافیوں، سابق مشیروں اور ویلاگرز کی تصاویر و نام درج کئے گئے ہیں، پینا فلیکسز پر نظر آنے والے افراد کو جھوٹا اور عوام کو گمراہ کرنے کا مرتکب قرار دیا گیا ہے۔پینا فلیکسز پر عادل راجہ، حیدر مہدی، معید پیر زادہ، صابر شاکر،شہزاد اکبر، شہباز گل سمیت دیگر کی تصاویر لگائی گئی ہیں.

مقدس رحمان نے ایکس پر تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ لیں جی راولپنڈی راجہ بازار میں غدار وطن کا ہورڈنگ بورڈ لگا دیا گیا

واضح رہے کہ فلیکسز پر جن افراد کی تصویریں لگائی گئی ہیں اور غدار وطن کہا گیا انکا تعلق تحریک انصاف سے ہے، ان میں سے وہ افراد جو اپنے آپ کو صحافی کہتے ہیں وہ پی ٹی آئی کے بیانیے کو آگے پھیلا رہے ہیں، ملک دشمنی میں انہوں نے اپنی تمام حدیں عبور کر لی ہیں،یوٹیوب، سوشل میڈیا پر پاکستان کے عسکری اداروں کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈہ کیا جاتا ہے،شہباز گل، شہزاد اکبر پی ٹی آئی حکومت میں وزیر تھے جو حکومت ختم ہونے کے بعد پاکستان سے بھاگ گئے، یوٹیوبر بھی جو اداروں کے خلاف پروپیگنڈہ کرتے ہیں ملک سے باہر ہیں، انکے خلاف پاکستان میں مقدمات چل رہے ہیں.

عمران خان کیخلاف درخواست دینے پر جی ٹی وی نے رپورٹر کو معطل کردیا

سوال کرنا جرم بن گیا، صحافی محسن بلال کو نوکری سے "فارغ” کروا دیا گیا

صوبائی کابینہ نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف شواہد کے تحت کارروائی کی اجازت دی

اگلے دو مہینے بہت اہم،کچھ بڑا ہونیوالا؟عمران خان کی پہنچ بہت دور تک

اڈیالہ جیل میں قید عمران خان نے بالآخر گھٹنے ٹیک دیئے

جعلی ڈگری،جسٹس طارق جہانگیری کے خلاف ریفرنس دائر

عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈز کیس میں ضمانت منسوخی کی درخواست دائر

نو مئی واقعات کی چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے سامنے مذمت کی تھی،عمران خان

9 مئی پاکستان کیخلاف بہت بڑی سازش جس کا ماسٹر مائنڈ بانی پی ٹی آئی،عظمیٰ بخاری

9 مئی کی آڑ میں چادرو چار دیواری کی عزت کو پامال کرنیوالے معافی مانگیں،یاسمین راشد

عوام نے نومئی کے بیانیے کو مستر د کر دیا ،مولانا فضل الرحمان

اسد قیصر نے نومئی کے واقعات پر معافی مانگنے سے انکار کر دیا

سماعت سے محروم بچوں کے لئے بڑی خوشخبری

سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

Leave a reply