امریکا میں ہر بالغ شخص کو کورونا ویکسین لگانے کی سفارش واپس لے لی گئی ہے۔

یہ فیصلہ امریکی وزیر صحت رابرٹ کینیڈی کی تشکیل کردہ ویکسین کمیٹی نے کیا۔ رابرٹ کینیڈی خود کوویڈ ویکسین کے حامی نہیں ہیں اور وزارت میں آنے کے بعد انہوں نے پرانی ویکسین کمیٹی کے تمام ارکان کو برطرف کرکے نئی کمیٹی تشکیل دی تھی۔نئی ویکسین کمیٹی نے یہاں تک سفارش کی ہے کہ شدید خطرے والے 65 سال سے زائد عمر کے افراد کو بھی ویکسین نہ لگائی جائے۔

واضح رہے کہ امریکا میں کئی برسوں سے کوویڈ ویکسین معمول کے طور پر لگائی جارہی تھی۔

ایشیا کپ سپر فور،سنسنی خیز مقابلے میں سری لنکا کو 4 وکٹ سے شکست

فرانسیسی صدر اور سعودی ولی عہد کا دو ریاستی حل پر ٹیلیفونک رابطہ

جیکب آباد میں جعفر ایکسپریس کو سیکیورٹی خدشات کے باعث روک دیا گیا

اسرائیلی حمللے، غزہ کے مزید 51 فلسطینی شہید، مجموعی تعداد 65 ہزار سے تجاوز

Shares: