ٹھٹھہ : ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے عوامی پریس کلب نے یوسی کلاکوٹ میں امدادی سامان تقسیم کیا

ٹھٹھہ ،باغی ٹی وی (نامہ نگار راجہ قریشی) ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے عوامی پریس کلب نے یوسی کلاکوٹ میں امدادی سامان تقسیم کیا
تفصیل کے مطابق عوامی پریس کلب کے صدر بلاول سموں نے ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے یوسی کلاکوٹ کے غریب مستحق عوام میں گرم کمبل ،مچھر دانی و دیگر اشیاء تقسیم کیں اس موقعہ پر ان کی معاونت کیلئے اے بی شورو ،ڈی بی ناہیو ، آکاش بھٹو اور باغی ٹی وی کے نامہ نگار راجہ قریشی بھی موجود رہے.

Comments are closed.