روز وارداتیں ایس ایچ او کی تبدیلی کا مطالبہ

0
67

قصور
تھانہ چھانگا مانگا کی حدود میں آئے روز وارداتیں معمول بن گیا جس اے شہری سخت پریشان ہو گئے ہیں،شہریوں نے ایس ایچ کی تبدیلی کا مطالبہ کر دیا
تفصیلات کے مطابق تحصیل چونیاں کے شہر تھانہ چھانگا مانگا میں ڈکیت گینگ متحرک ہو چکا ہے جبکہ تھانہ چھانگا مانگا کی پولیس بے بس ہو کر بڑھتی ہوئی وارداتوں کو رکوانے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے وارداتوں سے شہری پریشان ہیں اور پولیس کی کارکردگی پہ سوالیہ نشان ہیں بلکہ عوام کے لیے پریشانی کا باعث بھی ہیں چھانگامانگا اہلو روڈ پر عمران احمد کے الیکٹرک سٹور پر ڈکیتی کی واردات ہو گئی جس پر چھانگا مانگا کے علاقہ مکین ایس ایچ او چھانگا مانگا کے خلاف سراپاء احتجاج بن گئے اور پولیس کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا
شہریوں نے آئی جی پنجاب اور ڈی پی او قصور سے ایس ایچ او کو بدلنے کا مطالبہ کیا ہے

Leave a reply