حمزہ پیشی، رکن اسمبلی نے خاتون پولیس اہلکار کو تھپڑا مارا تو کیا ہوا؟

حمزہ شہباز کو نیب آفس سے نیب کورٹ لاہور روانہ کردیا گیا ہے، حمزہ شہباز کی عدالت پیشی کے سلسلے میں احتساب عدالت کے باہر مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی نے خاتون پولیس اہلکاروں کو تھپڑ مار دیا

حمزہ شہباز کی گرفتاری کے دوسرے روز سڑکوں پر کینٹینرز لگا دئیے گئے، سڑکیں بند

جسمانی ریمانڈ کے لئے پیش کیا جائے گا حمزہ کو آج عدالت

زرداری کے بعد حمزہ کی باری آ گئی، نیب نے احاطہ عدالت سے ہی گرفتار کر لیا

حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت مسترد،نیب نے گھیرے میں لے لیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت کے باہر مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی رخسانہ کوثر نے خاتون پولیس اہلکار کو تھپڑ مارا تو ڈیوٹی پر موجود تمام لیڈیز پولیس اہلکار اکٹھی ہو گئیں اور ایم پی اے پر تھپڑوں کی بارش کر دی اس موقع پر احتساب عدالت کے باہر تماشا دیکھنے والوں کی بڑی تعداد موجود تھی، دوسری جانب عدالت میں رش ہونے کی وجہ سے دھکم پیل ہوئی جس کے نتیجے میں عدالت کے باہر دھکم پیل سے پہلی منزل سے جالیاں گراونڈ فلور پر گرگئیں ،اس موقع پرسائلین کی بڑی تعداد جوادالحسن کی عدالت کے باہر موجود تھی ،جالیاں گرنے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تا ہم پولیس نے جواد الحسن کی عدالت سے سائلین کو دور کر دیا.

 

حمزہ ضمانت، سماعت 15 منٹ کے لئے ملتوی

صرف اللہ کوجوابدہ ،کوئی کچھ بھی رائے رکھےانصاف کے مطابق فیصلہ دیں گے، عدالت کےحمزہ کیس میں ریمارکس

حمزہ شہباز ضمانت کیس، عدالت نے بڑا حکم دے دیا

زرداری کے بعد آج حمزہ شہباز کی ضمانت منسوخی متوقع، نیب بھی تیار

حمزہ شہباز کدھر ہے؟ عدالت میں نعرے بازی جاری ہے، حمزہ ضمانت کیس میں عدالت برہم

رمضان شوگر مل کیس، حمزہ شہباز کے بینچ پرعدم اعتماد کے بعد نیا بینچ تشکیل

رمضان شوگر ملز کا چیف ایگزیکٹو کون؟ حمزہ شہباز ضمانت کیس میں عدالت کا استفسار

 

حمزہ شہباز کے استعمال کی اشیاء بھی نیب آفس پہنچا دی گئی ہیں. حمزہ شہباز کو گھر سے کھانا منگوانے کی اجازت ہو گی ،حمزہ شہباز کے سامان میں کپڑے،پنکھا،کولر،آئس باکس ،شوگرچیک کرنےکی مشین ،ناک کی صفائی کی مشین اور شیونگ کٹ ،وہیٹ بسکٹ کے پیکٹ،دودھ کےڈبے،دانت صاف کرنے والاالیکٹرانک برش ،7پانی کی بوتلیں، پاوَں کی کریم اورٹشو پیپرز ،ڈونگے، گلاس، چمچ،پلیٹیں اور کانٹے ،7شلوار قیمض، ٹی شرٹس اور ٹراوَزر شامل ہیں

واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت مسترد ہونے کے بعد نیب نے حمزہ شہباز کو عدالت سے ہی گرفتار کر لیا تھا،

Comments are closed.