حافظ سعد رضوی کی گاڑی حادثے کا شکار

saad

سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد رضوی کی گاڑی حادثے کاشکار ہو گئی

چونیاں جلسہ پر جاتے ہوئے افسوسناک حادثہ پیش آیا،حافظ سعد حسین رضوی حادثہ میں مکمل محفوظ رہے،گاڑی میں سوار دیگر افراد بھی محفوظ رہے،حافظ سعد رضوی نے چونیاں میں آج تحریک لبیک کے جلسہ سے خطاب کرنا ہے،

حافظ سعد رضوی لاہور سے جلسے کے لئے چونیاں روانہ ہوئے تھے، راستے میں انکی گاڑی کو حادثہ پیش ٰآیا ، بیرسٹر عثمان خضر مانگٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ امیر محترم کی کار کو چونیاں جاتے ہوئے حادثہ پیش آیا ہے لیکن الللہ کا لاکھ شکر وہ بلکل خیریت سے ہیں.

Comments are closed.